228 حادثات کی فون کالز

 228 حادثات کی فون کالز

لاہور(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 کے مطابق 228 ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹرول روم میں موصول ہوئیں۔

 صوبائی دارالحکومت 235 متاثرین کے ساتھ پہلے، فیصل آباد 87 حادثات میں 93 متاثرین کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں