168املاک سربمہر

 168املاک سربمہر

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ٹیموں نے 168 املاک سربمہر مسمار کر دیں۔ خیابان فردوسی میں غیرقانونی کمرشل استعمال پر 60، گلبرگ، فیصل ٹاؤن 25، شاہ جمال، شادمان، سمن آباد 51، اقبال ٹاؤن میں 32 املاک سربمہر کی گئیں۔

ایل ڈی اے ٹیموں نے 168 املاک سربمہر مسمار کر دیں۔ خیابان فردوسی میں غیرقانونی کمرشل استعمال پر 60، گلبرگ، فیصل ٹاؤن 25، شاہ جمال، شادمان، سمن آباد 51، اقبال ٹاؤن میں 32 املاک سربمہر کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں