ڈی آئی جی کا وارداتو ں کے تدارک کیلئے جرائم پیشہ کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

ڈی آئی جی کا وارداتو ں کے تدارک کیلئے  جرائم پیشہ کیخلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی اسلام آباد علی رضا کی زیر صدارت زونل و سرکل افسران کا اجلاس۔۔۔

 راہزنی، ڈکیتی، چوری کی وارداتو ں کے تدارک کیلئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے گرفتارکرنے کی ہدایت کی اور کہا اشتہاری، عدالتی اور عادی مجرمان کی گرفتاری بھی یقینی بنائی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں