پی این سی اے میں تصاویر ی نمائش شروع

پی این سی اے میں  تصاویر ی نمائش شروع

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) پاکستان نیشنل کو نسل آف دی آرٹس میںدو ادھورے پرندوں کی ایک پرواز کے عنوان سے۔۔۔

 آرٹسٹ آمنہ ولایت کی تصاویری نمائش کا آغاز گزشتہ روز ہوا۔آمنہ ولا یت نے مہاجر ،تاریک وطن اور ملک بدر لوگوں کے مسائل سے دنیا کو آگاہ کیا اور دیار غیر میں اپنی شہریت کے در درپیش مسائل ،مشکلات اور رکاوٹوں کو اجاگر کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں