ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت ا سسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

 ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت ا سسٹنٹ  کمشنرز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنرز کی پندرہ روزہ کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفا ن نواز میمن کی زیر صدارت ہوا ۔۔۔

 ڈپٹی کمشنر کو انسداد ڈینگی مہم، انسداد سموگ، پرائس چیکنگ، پلاسٹک بیگز اور اوپن ڈور پالیسی کے حوالے سے بر یفنگ دی گئی،ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہریوں کی داد رسی کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہر یاں لگائی جائیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں