’’دی سٹیزن فاؤنڈیشن‘‘ کے بچوں کا دورہ سیف سٹی اسلام آباد

’’دی سٹیزن فاؤنڈیشن‘‘ کے  بچوں کا دورہ سیف سٹی اسلام آباد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سٹاف آفیسر سیف سٹی نے ’’دی سٹیزن فاؤنڈیشن‘‘ کے بچوں کو سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ کروایا۔۔۔

ا نہیں مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر، آن لائن و یمن پولیس سٹیشن، جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس آپریشنز سینٹر ہال کا دورہ کروایا گیا اور آگاہی دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں