جھگڑا کے دوران سر میں چھری لگنے سے ایک شخص شدید زخمی

جھگڑا کے دوران سر میں چھری لگنے سے ایک شخص شدید زخمی

راولپنڈی (خبرنگار) اڈیالہ روڈ کے علاقہ میں معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا کے دورن مسلح افراد نے دو بھائیوں پر تشدد کیا۔۔۔

 ایک بھائی جبران کے سر میں چھری پیوست ہو گئی۔ شدید زخمی جبران کو بینظیر بھٹو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ حملہ آور فرار ہو گئے۔ ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی راجہ اعزاز عظیم کا کہنا تھا کہ ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنا ئی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں