ڈائریکٹوریٹ آف لائیو سٹاک راولپنڈی میں تقریب، کسانوں میں کارڈز تقسیم

ڈائریکٹوریٹ آف لائیو سٹاک راولپنڈی  میں تقریب، کسانوں میں کارڈز تقسیم

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ڈائریکٹوریٹ آف لائیو سٹاک ڈویژن راولپنڈی نے لائیو سٹاک کارڈ کی تقسیم کیلئے تقریب کا انعقاد کیا۔

 ایم این اے انجینئر قمرالاسلام نے وزیراعلیٰ لائیو سٹاک کارڈز کسانوں میں تقسیم کیے۔ تقریب میں ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن سید نذارت علی شاہ، ایڈیشنل کمشنر جنرل ڈاکٹر حسن طارق و دیگر نے بھی شر کت کی۔ راولپنڈی ڈویژن میں تقریباً 1400 کارڈز پہلے مرحلے میں تقسیم کے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں