اسلام آ باد کے نجی ہسپتال کو گردوں کی پیوندکاری سے روک دیا گیا

 اسلام آ باد کے نجی ہسپتال کو گردوں کی پیوندکاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی (ہوٹا) نے انسانی اعضا کی پیوندکاری کے قواعد و ضوابط پر عمل نہ کرنے پر نجی ہسپتال کو گردوں کی پیوند کاری سے روک دیا۔۔۔

 پیوند کاری کی معطلی اتھارٹی کے تحت ویلیوایشن کمیٹی کی تشکیل نہ ہونے پر کی گئی ہے ،ویلیو ایشن کمیٹی کی تشکیل پر عمل نہ کرنا ہوٹا ایکٹ 2010 کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں