ون فائیو پر بوگس کال کرنیوالا زیرحراست

ون فائیو پر بوگس کال کرنیوالا زیرحراست

راولپنڈی (خبرنگار) کینٹ پولیس نے 15پر بوگس کال کرنے والے کو گرفتار کر لیا۔ عبدالرحمن نے 15پر کال کی کہ اس کا موبائل فون چوری ہو گیا، کینٹ پولیس فوری موقع پر پہنچی۔۔

تحقیقات پر ایسا کوئی وقوعہ سرزد ہونا نہ پایا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کرلیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں