دو روزہ خواتین گالا پاک چائنہ فرینڈ شپ سینٹر میں اختتام پذیر

دو روزہ خواتین گالا پاک چائنہ  فرینڈ شپ سینٹر میں اختتام پذیر

اسلام آباد (اے پی پی) گھر میں کام کرنے والی کاروباری خواتین کی تنظیم لیٹ گرو ٹوگیدر کے زیراہتمام دو روزہ ویمن گالا 2024گزشتہ روز پاک چا ئنہ فرینڈ شپ سینٹر میں اختتام پذیر ہو گیا۔

 اس تقریب کا مقصد کاروباری خواتین کو اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کیلئے پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں