مردان، مسافر کو چ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار اور اسکی اہلیہ جاں بحق

مردان، مسافر کو چ کی ٹکر سے موٹر  سائیکل سوار اور اسکی اہلیہ جاں بحق

مردان (نمائندہ دنیا) رستم جمڈھیر سٹاپ کے قریب مسافر کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار آفتاب حسین اور اس کی اہلیہ جاں بحق ہو گئے۔

 لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں