دین اسلام متوازن زندگی گزارنے کا درس دیتا ہے، صدر تحریک منہاج القرآن

دین اسلام متوازن زندگی گزارنے کا  درس دیتا ہے، صدر تحریک منہاج القرآن

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) صدر تحریک منہاج القرآن پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا ہے کہ۔۔۔

 دین اسلام ہمیں متوازن زندگی گزارنے کا درس دیتا ہے جس میں دنیا اور آخرت دونوں کا خیال رکھا جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع شیخ الاسلام میں جمعة المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں