ہمیں جمہوریت کی مضبوطی کیلئے عہد کرنا ہوگا:وائس چیئرمین پاکستان فلاح پارٹی

ہمیں جمہوریت کی مضبوطی کیلئے عہد کرنا  ہوگا:وائس چیئرمین پاکستان فلاح پارٹی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)پاکستان فلاح پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید آفتاب عظیم بخاری نے کہا ہمیں بحیثیت قوم جمہوریت کی مضبوطی، عوامی مسائل کے حل۔۔۔

 عوامی حقوق کی بحالی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عہد کرنا ہوگا۔ پاکستانی قوم کا دہشتگردی کے خلاف عزم ہے اور قربانیاں ملک کی سلامتی اور استحکام کیلئے قابل رشک مثال ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے بیان میں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں