اسلامی یونیورسٹی کے میل ہاسٹلز میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

اسلامی یونیورسٹی کے میل ہاسٹلز  میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر پروفیسر ڈاکٹر احمد شجاع سید نے یونیورسٹی کے میل ہاسٹلز میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔

 اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا جامعہ ایسے اقدامات تواتر سے جاری رکھے گی۔ فلٹریشن پلانٹ فی گھنٹہ 1000 لٹر فلٹر شدہ پانی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں