اسلام آباد پولیس سے ریٹائرافسران کے اعزاز میں الوداعی تقریب

اسلام آباد پولیس سے ریٹائرافسران کے اعزاز میں الوداعی تقریب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس سے ریٹائر ہونے والے افسران کے اعزاز میں سکیورٹی ڈویژن میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

جس میں ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن کیپٹن (ر) ذیشان حیدر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،انہوں نے ریٹائرڈ افسر ان کواعزازی پولیس شیلڈ زپیش کیں۔مہمان خصوصی نے ریٹائر ہونیوالے افسران کی خدمات کو سراہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں