کھیوڑہ:گزشتہ 24گھنٹوں میں 120ملزم گرفتار
کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں میں 120ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کیا گیا ۔مقدمات درج کرلئے گئے۔
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں میں 120ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کیا گیا ۔مقدمات درج کرلئے گئے۔