مری:گاڑی بریک فیل ہونے سے حادثہ کا شکار، دو افراد زخمی ہو گئے
مری (نمائندہ دنیا) مری کے نواحی علاقہ علیوٹ پوٹھہ شریف جنڈالا لنک روڈ کے قریب سوزو کی پک اپ تیز رفتاری اور۔۔۔
ربریک فیل ہونے کے باعث سڑک سے نیچے گرگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122مری کی ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال پہنچا دیا۔