گھوڑا گلی میں انگوری، تریٹ، گھوڑہ گلی اور نمبل کیلئے کھلی کچہری آج لگائی جائیگی

گھوڑا گلی میں انگوری، تریٹ، گھوڑہ گلی اور  نمبل کیلئے کھلی کچہری آج لگائی جائیگی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ضلع مری کی مختلف یونین کونسلز کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد آج کیا جائے گا۔ صبح 11سے دن 3بجے تک کھلی کچہری کا انعقاد گھوڑا گلی میں ہوگا۔

رکن قومی اسمبلی راجہ اسامہ اشفاق، رکن پنجاب اسمبلی بلال یامین ستی، ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس، ڈی پی او آصف امین، اے ڈی سی آر شہریار شیرازی اور اسسٹنٹ کمشنر فیصل احمد  عوام کے مسائل سنیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں