منشیات وپتنگ فروشی، قمار بازی کے20ملزم گرفتار
![منشیات وپتنگ فروشی، قمار بازی کے20ملزم گرفتار](https://dunya.com.pk/news/2025/January/01-29-25/news_big_images/2468320_48681291.jpg)
راولپنڈی(خبرنگار)پولیس نے منشیات فروشی، قمار بازی اور جوا کے 20 ملزم گرفتار کرکے 1990 گرام چرس، 20 لٹر اور 6 بوتلیں شراب، مسروقہ کار، رکشہ، 300 پتنگیں، 5 ڈوریں، 46500 روپے، 6موبائل فونز، مرغے اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
پولیس نے منشیات فروشی، قمار بازی اور جوا کے 20 ملزم گرفتار کرکے 1990 گرام چرس، 20 لٹر اور 6 بوتلیں شراب، مسروقہ کار، رکشہ، 300 پتنگیں، 5 ڈوریں، 46500 روپے، 6موبائل فونز، مرغے اور اسلحہ برآمد کرلیا۔