غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ 26من گوشت تلف

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) انچارج فوڈ کنٹرول سیل ہارون ظفر نے پیپلز کالونی میں غیر قانونی سلاٹرنگ مرکز پر چھاپہ مار کر 20من بڑا گوشت اور 250 کلو گرام چھوٹا گوشت جس کی غیر قانونی سلاٹرنگ کی گئی تھی قبضے میں لے کر تلف کردیا گیا۔
انچارج فوڈ کنٹرول سیل ہارون ظفر نے پیپلز کالونی میں غیر قانونی سلاٹرنگ مرکز پر چھاپہ مار کر 20من بڑا گوشت اور 250 کلو گرام چھوٹا گوشت جس کی غیر قانونی سلاٹرنگ کی گئی تھی قبضے میں لے کر تلف کردیا گیا۔