ایسٹر سکیورٹی ڈیوٹی، پولیس کے 2500 سے اہلکاروں نے فرائض انجام دیئے

ایسٹر سکیورٹی ڈیوٹی، پولیس کے 2500  سے اہلکاروں نے فرائض انجام دیئے

راولپنڈی (خبرنگار) ایسٹر کے حوالے سے راولپنڈی پولیس نے سکیورٹی و ٹریفک کے بہترین انتظامات کئے۔

اس موقع پر راولپنڈی پولیس کے 2500سے زائد افسروں نے سکیورٹی کے فرائض انجام دیئے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں