سپیکر کا ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ کی پھوپھی کے انتقال پر اظہار افسوس

سپیکر کا ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی  شاہ کی پھوپھی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نامہ نگار) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ کی پھوپھی اور سابق رکن قومی اسمبلی مرحوم سید شبیر احمد شاہ اور سابق صوبائی وزیر سید بشیر احمد شاہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں سید غلام مصطفیٰ شاہ اور مرحومہ کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں