پو لیس مقابلہ میں منشیات فروش ہلاک

پو لیس مقابلہ میں منشیات فروش ہلاک

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) اکوڑہ خٹک پولیس اور منشیات فروش کے مابین فائرنگ میں منشیات فروش ہلاک اور اسکا ساتھی زخمی ہو گیا جو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ ہلاک ہونیوالا منشیات فروش جمیل شاہ نصف درجن سے زا ئد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔

 اکوڑہ خٹک پولیس اور منشیات فروش کے مابین فائرنگ میں منشیات فروش ہلاک اور اسکا ساتھی زخمی ہو گیا جو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ ہلاک ہونیوالا منشیات فروش جمیل شاہ نصف درجن سے زا ئد مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں