اسلام آباد:3اشتہاریوں سمیت 26جرائم پیشہ افراد گرفتار

 اسلام آباد:3اشتہاریوں سمیت 26جرائم پیشہ افراد گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے 3 اشتہا ریو ں سمیت26جر ائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے 5,886گر ام چرس، 5,594گر ام ہیر وئن، 332گر ام آئس، 30بوتلیں شراب اور مختلف بو ر کے 8پستول معہ ایمو نیشن برآمد کر لیے ۔

کا ررو ا ئیاں تھا نہ سیکر ٹر یٹ، تھا نہ شالیمار، تھا نہ تر نول، تھا نہ سنگجانی، تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا، تھا نہ سبزی منڈی، تھا نہ نو ن، تھا نہ کھنہ، تھانہ ہمک اور تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس ٹیموں نے کیں جبکہ خصوصی مہم کے دوران تین اشتہاریوں کی گرفتار ی بھی عمل میں لا ئی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں