پولیس سے مخبری کرنے کے شبہ میں ملزموں کی فائرنگ سے شہری زخمی

 پولیس سے مخبری کرنے کے شبہ میں  ملزموں کی فائرنگ سے شہری زخمی

راولپنڈی (خبر نگار) تھانہ ریس کورس پولیس کو سید اللہ نے بتایا کہ بیٹا سیف اللہ گلی میں موجود تھا کہ۔۔۔

اسی دوران اسامہ بٹ اور ایک نامعلوم شخص آ یا ،انہوں نے کہا تم ہماری مخبری کر تے ہو اور پسٹل نکال کر فائرنگ شرع کر دی جس سے میرا بیٹا زخمی ہو گیا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں