اوپن یونیورسٹی ، بی ایس اور بی ایڈ کی ورکشاپس 19 مئی سے شروع ہونگی

 اوپن یونیورسٹی ، بی ایس اور بی ایڈ کی  ورکشاپس 19 مئی سے شروع ہونگی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2025 میں پیش کیے گئے بی ایس اور بی ایڈ(او ڈیل ایل پروگرامز)کی ورکشاپس کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔

 یہ ورکشاپس 19 مئی سے شروع ہوں گی اور آن لائن انعقاد پذیر ہوں گی۔ طلبہ اپنے ورکشاپس کا شیڈول آگاہی ایل ایم ایس پورٹل کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں