پاکستان کی فتح نے ہمیں دنیا میں سرخرو بھارت کو رسوا کر دیا ، نیئر حسین بخاری

 پاکستان کی فتح نے ہمیں دنیا میں سرخرو  بھارت کو رسوا کر دیا ، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل سیدنیئر حسین بخاری نے یوم تشکر کے حوالے سے ۔۔

کہا ہے کہ  پاکستان کی فتح نے ہمیں دنیا میں سرخرو، بھارت کو رسوا کر دیا ، شاندار کامیابی پر عوام اور محافظین وطن کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں