7افراد گرفتار ،70لٹر شراب برآمد
راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پو لیس نے 70لٹر شراب برآمد کر کے 7افراد کو گرفتار کر لیا، مقدمات درج کر لیے گئے۔
راولپنڈی پو لیس نے 70لٹر شراب برآمد کر کے 7افراد کو گرفتار کر لیا، مقدمات درج کر لیے گئے۔