ایبٹ آبادمیں عرس باجی صاحب 29مئی سے شروع ہو گا

ایبٹ آبادمیں عرس باجی صاحب  29مئی سے شروع ہو گا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) عظیم روحانی پیشوا پیر سخی سید سرور حسین شاہ اور پیر سید داؤد شاہ ترمزی عرف باجی صاحب کے سالانہ عرس مبارک کی تیا ریا ں مکمل کر لی گئی ہیں، عرس دربار شریف ڈیرہ ترمزی، جھنگی سیداں ایبٹ آباد میں 29مئی سے شروع ہو گا، اختتامی دعا 30مئی کو ہو گی۔

عظیم روحانی پیشوا پیر سخی سید سرور حسین شاہ اور پیر سید داؤد شاہ ترمزی عرف باجی صاحب کے سالانہ عرس مبارک کی تیا ریا ں مکمل کر لی گئی ہیں، عرس دربار شریف ڈیرہ ترمزی، جھنگی سیداں ایبٹ آباد میں 29مئی سے شروع ہو گا، اختتامی دعا 30مئی کو ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں