حسن ابدال، ملزم گرفتار 300پتنگیں برآمد

حسن ابدال، ملزم گرفتار  300پتنگیں برآمد

حسن ابدال (نمائندہ دنیا) تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے ایک ملزم کو گرفتارکرکے اسکے قبضے سے 300پتنگیں برآمد کر لیں ،ملزم عباس خان سے 3 خطرناک ڈوریں بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے ایک ملزم کو گرفتارکرکے اسکے قبضے سے 300پتنگیں برآمد کر لیں ،ملزم عباس خان سے 3 خطرناک ڈوریں بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں