اوگی، ٹریکٹر حادثہ میں جاں بحق چاروں افراد سپردخاک

اوگی، ٹریکٹر حادثہ میں جاں بحق  چاروں افراد سپردخاک

اوگی (نامہ نگار) تورغر میں ٹریکٹر حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے چار افراد کی تدفین کر دی گئی، ایک ہی گھر سے چار جنازے اٹھنے پر ہر طرف کہرام مچ گیا۔

 خاتون رحیمہ، اسکی بہو سامعہ، پوتا سہیل اور پوتی گل ثانیہ گزشتہ روز ٹریکٹر ٹرالی کے ذریعے جدبا سے چیر جاتے ہوئے راستے میں ٹریکٹر کے گہری کھائی میں گرنے سے جاں بحق ہوگئے تھے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں