پولیس کی کارروائیاں،4افراد سے 40لٹرشراب اوراسلحہ برآمد
راولپنڈی (خبر نگار )راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر 40 لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ بنی، مندرہ اور دھمیال کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، 4 افراد کو حراست میں لے کر 40 لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ بنی، مندرہ اور دھمیال کے علاقوں میں کی گئیں۔