نقب زنی مقدمات کے 2ملزم گرفتار مسروقہ نقدی اور زیورات برآمد

نقب زنی مقدمات کے 2ملزم گرفتار  مسروقہ نقدی اور زیورات برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) ٹیکسلا پولیس نے نقب زنی کے مقدمات میں ملوث 2 افراد گرفتار کر کے 1 لاکھ سے زائد مالیت کے طلائی زیورات، مسروقہ 75 ہزار روپے اور 2 موبائل فونز برآمد کر لیے۔

ٹیکسلا پولیس نے نقب زنی کے مقدمات میں ملوث 2 افراد گرفتار کر کے 1 لاکھ سے زائد مالیت کے طلائی زیورات، مسروقہ 75 ہزار روپے اور 2 موبائل فونز برآمد کر لیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں