ایچ ای سی ایکریڈیٹرز کیلئے ٹارگٹڈ ٹریننگ پروگرام منصوبہ کی تیاری

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر ضیا القیوم نے کہا ایچ ای سی ایکریڈیشن کونسلز کی مشاورت سے اداروں اور۔۔۔
پیشہ ورانہ ڈگری پروگراموں کی ایکریڈیٹیشن کے عمل کو اپ گریڈ کرنے کیلئے پرعزم ہے، ایچ ای سی ایکریڈیٹرز کیلئے ٹارگٹڈ ٹریننگ پروگرام منعقد کرنے کا بھی منصوبہ بنا رہا ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے ان خیالات کا اظہار کوالٹی ایشورنس ایجنسی، ایچ ای سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔