وزیر اوورسیز پاکستانی کی نیشنل لیبر فیڈریشن وفد کو مسائل حل کی یقین دہانی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی اور سیکرٹری جنرل حسیب الرحمن نے وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی حقوق سالک حسین سے ملاقات کی اور۔۔۔
انہیں محنت کشوں و ٹریڈ یونینز کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر سالک حسین چودھری نے نیشنل لیبر فیڈریشن کو مزدوروں اور محنت کوشوں کو در پیش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔