ایکس سروس مین سوسائٹی کا سیدعاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدہ پر ترقی کا خیر مقدم
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)سابق فوجیوں کی تنظیم پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان نے کہا ہے۔
کہ حکومت پاکستان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دیئے جانے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور ا نہیں مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔