اسلام آباد، 4اشتہاریوں سمیت 19جرائم پیشہ افراد گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے سنگین جر ائم میں ملوث چار اشتہا ریو ں سمیت19 جر ائم پیشہ عناصر گرفتارکر لیے ۔
کارروا ئیاں تھا نہ کر اچی کمپنی، تھا نہ شالیمار، تھا نہ گو لڑ ہ، تھا نہ سمبل، تھا نہ نو ن، تھا نہ سہا لہ، تھا نہ نیلور اور تھا نہ بہا رہ کہو پولیس ٹیموں نے کیں ۔ملزموں سے 7,090گر ام ہیر وئن، 89گر ام آ ئس، 52بو تلیں شراب اور4پستول معہ ایمو نیشن برآمد کیے گئے ،تمام مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔