چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

  چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی  کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان اور کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان نے انٹرمیڈیٹ فرسٹ اینول امتحان 2025 کے سلسلے میں مختلف امتحانی مراکز اور پریکٹیکل لیبارٹریز کا دورہ کیا ۔

انہوں نے گورنمنٹ ڈینیز ہائیر سیکنڈری سکول، راولپنڈی گورنمنٹ گورڈن گریجویٹ کالج راولپنڈی اور گرلز ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 1 باغ سرداراں راولپنڈی کا دورہ کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں