اسلام آباد،13اشتہاریوں سمیت 23جرائم پیشہ افراد گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے سنگین جر ائم میں ملوث13اشتہا ریو ں سمیت23 جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا ۔۔
کارروا ئیاں تھا نہ ما ر گلہ، تھا نہ شالیمار، تھا نہ گو لڑ ہ، تھا نہ تر نول، تھا نہ سبزی منڈی، تھا نہ کھنہ اورتھا نہ کورال پولیس ٹیموں نے کیں ،ملزموں کے قبضہ سے 3,038گر ام ہیر وئن ، 125 گرام آئس،15بو تلیں شراب اور مختلف بو ر کے 2پستول معہ ایمو نیشن برآمد کیے گئے ۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزیدکارروائی شروع کردی گئی ہے ۔