موٹر وے پولیس کی کارروا ئی 2ہزار کلو خراب گوشت تلف

موٹر وے پولیس کی کارروا ئی  2ہزار کلو خراب گوشت تلف

اسلام آباد(این این آئی) چکری کے قریب دو گاڑیوں سے 2ہزار کلو گرام مضر صحت گوشت برآمد کرکے تلف کردیاگیا۔ موٹروے پولیس کے مطابق مضر صحت گوشت اسلام آباد لے جایا جا رہا تھا جسے تلف کردیا گیا ۔

چکری کے قریب دو گاڑیوں سے 2ہزار کلو گرام مضر صحت گوشت برآمد کرکے تلف کردیاگیا۔ موٹروے پولیس کے مطابق مضر صحت گوشت اسلام آباد لے جایا جا رہا تھا جسے تلف کردیا گیا  ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں