راولپنڈی ، منشیات فروشی و سٹریٹ کرائم میں ملوث 9ملزم گرفتار
راولپنڈی( خبر نگار ) تھانہ سول لائنز پولیس نے موٹر سائیکل چوری اور سٹریٹ کرائم میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرکے 8 مسروقہ موٹر سائیکل۔۔
، 4500 روپے برآمد کر لیے جبکہ دیگر کا رروا ئیوں میں6 افراد کو حراست میں لے کر 1کلو 460گرام چرس،70لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا ،کارروائیاں تھانہ ٹیکسلا، گنجمنڈی، نیوٹاؤن اور پیرودہائی کے علاقوں میں کی گئیں۔