کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3افرادگرفتار
راولپنڈی(خبر نگار ) بنی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3افراد کو گرفتار کر لیا ۔۔
ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھا کہ سرچ آپریشن کا مقصدجرائم پیشہ و قانون شکن عناصر پر کڑی نظر رکھنا اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لانا ہے ۔