دریا ئے جہلم میں نہا تے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

دریا ئے جہلم میں نہا تے ہوئے  نوجوان ڈوب کر جاں بحق

کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ، پنڈدادنخان کے علاقہ ھرنپور کا رہائشی محمد ابوبکر۔۔

دریائے جہلم چک نظام کے مقام پر نہا رہا تھا کہ گہرے پانی میں  ڈوب گیا،لاش نکال لی گئی ۔چلا گیا ،علاقہ کے نوجوانوں نے کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد رات گئے لاش نکال کر ورثا کے حوالے کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں