جناح اقبال فورم کے زیراہتمام 4جون کو عید گفٹ تقسیم کئے جائینگے

جناح اقبال فورم کے زیراہتمام  4جون کو عید گفٹ تقسیم کئے جائینگے

راولپنڈی ( خصوصی نامہ نگار) جناح اقبال ساؤتھ ایشین فورم کے زیر اہتمام عید الاضحی کے موقع پر غریب بچوں اور سفید پوش خاندانوں کو عید گفٹ کے طور پر نئے کپڑے تقسیم کئے جائیں گے۔

فورم کے چیئرمین رانا عبدالباقی نے بتایا کہ کپڑوں کے گفٹ پیک 4جون 2025ء کو جناح اقبال سکول راولپنڈی میں 10بجے صبح تقسیم کئے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں