صدر الخدمت فائونڈیشن غزہ کے مہاجرین کے ساتھ عید منانے کیلئے مصر روانہ

صدر الخدمت فائونڈیشن غزہ کے مہاجرین کے ساتھ عید منانے کیلئے مصر روانہ

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر حفیظ الرحمن غزہ کے مہاجرین کے ساتھ عید منانے کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ سے قاہرہ مصرروانہ ہوگئے۔

 جہاں وہ اہل پاکستان کی جانب سے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کیلئے عطیہ کی گئی قربانیوں کا گوشت اور یتیم بچوں میں تحائف تقسیم کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں