عید الاضحی کے دوران ریسکیو 1122 راولپنڈی کے اہلکار فرائض کی ادائیگی میں مصروف رہے

 عید الاضحی کے دوران ریسکیو  1122 راولپنڈی کے اہلکار  فرائض کی ادائیگی میں مصروف رہے

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)عید الاضحی کے موقع پر ریسکیو 1122 راولپنڈی کے افسران اور اہلکار فرائض کی ادائیگی میں مصروف عمل رہے ۔

 ریسکیو ٹیموں کی جانب سے عید الاضحی کے موقع پیش آنے والے حادثات پر بروقت ریسپانس یقینی بنایا گیا۔ عید الاضحی کے موقع پر سڑک حادثات، آگ کے حادثات ،ڈوبنے ، طبی، کرائم واقعات سمیت دیگر اطلاعات پر ریسکیو اہلکاروں نے بروقت ر سپانس دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں