فتح جنگ میں پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کارروا ئی کا مطالبہ

فتح جنگ (نمائندہ دنیا) فتح جنگ شہر میں بھکاریوں کی بھر مار ہے ، ان سے شہر ی عاجز آگئے ہیں۔۔۔
خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بازار میں خریداری کیلئے آنے والے افراد کا پیچھا کرتی ہے اور انہیں تنگ کرتی ہے ، بھکاریوں کی اکثریت کا تعلق جنوبی پنجاب کے علاقوں سے ہے ، یہ پیش ور بھکاری چوری کی وارداتیں بھی کرتے ہیں، عوام علاقہ نے مطالبہ کیاہے کہ ان کیخلاف فوری کا رروا ئی کی جا ئے۔