چھری کے وار سے شہری کو زخمی کرنیوالا گرفتار کر لیا گیا

چھری کے وار سے شہری کو  زخمی کرنیوالا گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (خبرنگار) چھری کے وار سے شہری کو زخمی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ متاثرہ شخص نے تھانہ بنی پولیس کو درخواست دی کہ مذکورہ ملزم نے اس کو گلی میں سے گزرنے پر چھری کے وارکر کے زخمی کر دیا، پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

چھری کے وار سے شہری کو زخمی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ متاثرہ شخص نے تھانہ بنی پولیس کو درخواست دی کہ مذکورہ ملزم نے اس کو گلی میں سے گزرنے پر چھری کے وارکر کے زخمی کر دیا، پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں