تربت میں زلزلے کے جھٹکے

تربت میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(این این آئی)تربت میں اتوار کو زلز لے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کو تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی ریکٹر سکیل پرشدت 3.8ریکارڈ کی گئی زلزلے کا مرکز تربت سے 40کلو میٹر دور شمال مغرب میں تھا اور زلزلے کی گہرائی 34کلومیٹر تھی تاہم فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں